21 اپریل، 2014، 5:41 PM

جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے ہیں

ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے ہیں

مہر نیوز/ 21 اپریل / 2014 ء :اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف دریائے کاسپیئن کے ساحلی ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف دریائے کاسپیئن کے ساحلی ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں ۔دریائے کاسپیئن کے ساحلی ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں سربراہی اجلاس کے مقدمات اور ہم آہنگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جواد ظریف اس اجلاس کے ضمن میں روسی وزير خآرجہ سرگئی لاوروف کے علاوہ دیگر ممالک کے وزراء خارجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1835314

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha